
وزیراعلیٰ پنجاب نے DPO پاکپتن#ماریہ_محمود کے بزرگ شہری سے ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا

THE TREND OF SERVICE





تفصیلات کے مطابق میڈیکل سٹور مالکان کو نو سر باز بن کر چونا لگانے والا ہجرہ کا نوجوان نکلا جس کا نام آصف ہے درجنوں لوگوں کو بیوقوف بنا چکا تھا جس کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئن گروپ کے چئرمین عزت مٰاب جناب محمد یار قمر 786 سٹوڈیو سکھ پور نے اتحادسپورٹس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے بہت تعریف کی اور انہوں نے چیمپئن گروپ کے ممبر بھائی ندیم احمد خان کی سالگرہ کے لمحات بھی شئیر کیے
ITEHAD SPORTS



پنجاب گروپ آف کالجز دیپالپور کیمپس کا شرمناک ترین ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔۔کالج ہذا کے بی-ایس کیمسٹری کے تمام کے تما م سٹوڈنٹس فیل ہو گئے جملہ سٹوڈنٹس کی تعداد 14 تھی۔

Thanks for joining us!
For all Kind Of News Vizit our Site.
