پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ Posted on January 26, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
ورزش کے بعد سافٹ ڈرنک وغیرہ کا استعمال صحت پر برے اثرات مرتب کرتا ہے : تحقیق Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی کا پی-ٹی-آئی سے رابطوں کی تردید Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
199ڈالر لاؤ انضمام الحق کے ساتھ تصویر بنواؤ، امریکی منتظمین نے پاکستانی چیف سلیکٹر کے کوچنگ کیمپ کا ٹکٹ’’پلان‘‘ جاری کردیا۔ امریکا میں ایک نجی اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق ماسٹر کلاس ٹریننگ کیمپ 16 سے 22 فروری تک سیاٹیل میں ہوگا، اس میں 2 دن کی کوچنگ کیلیے 199 ڈالر جمع کرانے پڑیں گے، انضمام الحق کے ساتھ وی آئی پی ڈنر کیلیے بھی اتنی ہی رقم دینا ہوگی، ٹاؤن ہال میٹنگ میں شرکت کرنے والوں کو 29 ڈالر خرچ کرنا ہوں گے،تینوں ایونٹس کا مجموعی پیکیج 350 ڈالر میں حاصل کیا جا سکتا ہے جب کہ سابق کپتان اور موجودہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی دستخط شدہ گیندیں، سرٹیفکیٹ اور تصویر بنوانے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔ اکیڈمی کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ میں انضمام الحق کا ایک ریکارڈ شدہ پیغام بھی جاری کیا گیا ہے،اس میں سابق کپتان کہتے ہیں’’آپ کے شہر سیاٹل آرہا ہوں، میرے اور آپ کیلیے بڑا یادگار موقع ہے۔ ابھی اپنی بکنگ کرائیں،ہم ایک ٹیم نظر آئیں گے۔‘‘ قومی ٹیموں کی سلیکشن کے ذمہ دار انضمام الحق پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے کے باوجود ٹی ٹین لیگ اور پی ایس ایل سمیت مختلف سرگرمیوں میں کسی نہ کسی طور شامل رہے ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ ڈھونڈنے کے بجائے قومی ٹیم کی انٹرنیشنل مصروفیات کے دوران غیر ملکی دوروں پر بھی ان کی خاص توجہ رہی، وہ پاکستان کی ون ڈے سیریز سے قبل جنوبی افریقہ بھی جا پہنچے تھے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 14 فروری کو ہوگا، چیف سلیکٹر اس موقع پر امریکا میں نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ دینے اور تصویریں بنوانے میں مصروف ہوں گے۔ Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
مچل سٹارک آسٹریلوی پیسر کو ٹیسٹ انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹ پوری کرنے کیلیے درکار ہے صرف Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
مکی آتھر کراچی کنگز اور قومی ٹیم کے با یک وقت کوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے اعتراضات اٹھانے شرعو کر دیے ،،،،،،،،، Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
سرفراز کا افریقی سیاہ فام آل راؤنڈر پر جُملہ کسنا پڑ گیا مہنگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے ون ڈے میں سرفراز احمد جنوبی افریقی کرکٹر فیلکوایو پر فقرے بازی کر کے مشکل میں پڑ گئے اور نسل پرستانہ جملوں پر انھیں پابندی کا سامنا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی کھلاڑی فیلکوایو کی عمدہ بیٹنگ نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو بھی خوب پریشان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرفراز احمد کی جنوبی افریقی کھلاڑی فیلکوایو پر اُردو میں فقرے بازی ایک موقع پر سرفراز احمد حریف کو اردو زبان میں یہ کہتے بھی سنائی دیے کہ ’ابے کالے تیری امی کہاں بیٹھی ہوئی ہیں کیا پڑھوا کر آیا ہے آج تو‘‘۔ Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
سہیل تنویر کو ۔۔۔۔وارنر کی جگہ سلہٹ سکسرز کے بن گئے نئے کپتان Posted on January 23, 2019January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
یاسر شاہ اور شاہد آفریدی کے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں 2 -2 شکار Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...
ٹی ٹونٹی ۔۔۔۔۔۔ سال کی شاندا ر باری کا قرعہ نکلا ایرون فنچ کے نام Posted on January 23, 2019 by Admin Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Email a link to a friend (Opens in new window) Email Like Loading...