Author: Admin
i love ISLAM
وزیراعلیٰ پنجاب نے DPO پاکپتن#ماریہ_محمود کے بزرگ شہری سے ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا

اتحاد سپورٹس کا عوامی بیٹھک کے پلیٹ فارم کا آغاز ۔۔۔۔۔

منڈی احمد آباد سابق جنرل کونسلر محمد رفیق وٹو رضائے الہٰی سے انتقل کر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گورنمنٹ پرائمری سکول کچہ پکہ میں محترم جناب محمد منشاء صاحب سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا نمائندہ بن کر میڈیکل سٹور مالکان کو چونا لگانے والے نو سر باز کو ہجرہ سے دھر لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق میڈیکل سٹور مالکان کو نو سر باز بن کر چونا لگانے والا ہجرہ کا نوجوان نکلا جس کا نام آصف ہے درجنوں لوگوں کو بیوقوف بنا چکا تھا جس کو گرفتار کر لیا گیا ۔
کل مورخہ 12.1.2019کو دیپالپور بار کونسل کا الیکشن میدان سجنے جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

CHAMPION GROUP ENJOYING HBD OF NADEEM KHAN…….
تفصیلات کے مطابق چیمپئن گروپ کے چئرمین عزت مٰاب جناب محمد یار قمر 786 سٹوڈیو سکھ پور نے اتحادسپورٹس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے بہت تعریف کی اور انہوں نے چیمپئن گروپ کے ممبر بھائی ندیم احمد خان کی سالگرہ کے لمحات بھی شئیر کیے
ITEHAD SPORTS


پنجاب کالج دیپالپور نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔۔۔۔۔

پنجاب گروپ آف کالجز دیپالپور کیمپس کا شرمناک ترین ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔۔کالج ہذا کے بی-ایس کیمسٹری کے تمام کے تما م سٹوڈنٹس فیل ہو گئے جملہ سٹوڈنٹس کی تعداد 14 تھی۔
عثمان احمد راشد سینئر ہیڈ کنسٹیبل سٹی تھانہ دیپالپور اور حنان صادق کنسٹیبل کار سرکار سر انجام دیتے ہوئے ۔۔۔۔
