ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کراچی میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی پہلا میچ 31 جنوری کو کھیلاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہمان کرکٹرز کے مختصر دورہ کے حوالے سے شکوک دور ہوگئے پہلا میچ 31جنوری کو کھیلا جائے گا، دوسرا یکم اور تیسرا 3 فروری کو شیڈول کیا گیا ہے۔ تینوں میچز ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی میں میچز کے بعد مہمان ٹیم دبئی میں 3 ون ڈے میچ کھیلے گی۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کا یہ 15سال بعد پاکستان کا دورہ ہے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کا دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ میں مثالی تعلقات رہے ہیں جو آنے والے وقتوں میں مزید مضبوط ہوں گے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s