دبئی: آئی سی سی نے آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے لئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیموں کا انتخاب 31 دسمبر 2018 کی رینکنگ پر کیا گیا ہے۔ ابتدائی 8 ٹیمیں براہ راست سپر 12 میں کھیلیں گی۔ ان میں پاکستان، انڈیا، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز اور افغانستان شامل ہیں۔ گزشتہ برس کی عالمی رینکنگ میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔ نویں اور دسویں نمبر کی ٹیمیں سری لنکا اور بنگلا دیش دوسری چار ٹیموں کے ساتھ کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لیں گی۔ اس کی چار ابتدائی ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں پہنچ جائیں گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s